نیتاجی کے نام پر قومی ایوارڈ کا اعلان

 وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کے دن اعلان کیا کہ نیتاجی سبھاش چندربوس کے نام پر قومی ایوارڈ ہرسال ایسے پولیس ملازمین کو دیاجائے گا جو کسی بھی قسم کی آفات سماوی کے دوران بچاؤ راحت کاری میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہیں۔ یہ اعلان ہندوستان کی پہلی آزاد حکومت آزادہند سرکار کے قیام کے اعلان (21اکتوبر1943ئ) کے 78برس مکمل ہونے پر کیاگیا۔

جواب چھوڑیں