مودی کی 17نومبر کو صدر مالدیپ کی حلف برداری میں شرکت

 وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتہ مالدیپ کے نئے صدر ابراہیم محمد صالح کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم 14 اور 15 نومبر کو 13ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے سنگاپور بھی جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم نے مالدیپ کے نئے صدر صالح کا دعوت نامہ قبول کرلیا ہے کہ وہ 17 نومبر کو ان کی حلف برداری میں شرکت کریں۔

جواب چھوڑیں