پکوان گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

پکوان گیس کی قیمت فی سلنڈر 2 روپے بڑھ گئی ہے کیونکہ حکومت نے ایل پی جی ڈیلرس کا کمیشن بڑھادیا۔ دہلی میں اب 505 روپے 34 پیسے کا سلنڈر 507 روپے 42 پیسے میں ملے گا۔ جاریہ ماہ یہ دوسرا اضافہ ہے۔ قبل ازیں یکم نومبر کو پکوان گیس سلنڈر 2 روپے 94 پیسے مہنگا ہوا تھا۔ جی ایس ٹی کے باعث جون سے پکوان گیس کی قیمت ہر ماہ بڑھ رہی ہے۔

جواب چھوڑیں