کرنل پروہت کو راحت نہیں ملی

اسی دوران سپریم کورٹ نے کرنل شریکانت پروہت کی اس درخواست کو مسترد کردیا جس میں اُس نے ممبئی ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف حکم التواء کی درخواست پر جلد سماعت کی گذارش کی تھی۔ آج چیف جسٹس آف انڈیا نے کرنل پروہت کے وکلاء کو بتایاکہ وہ 20نومبر کے بعد عدالت سے اس تعلق سے رجوع ہو۔

جواب چھوڑیں