اعصام الحق ٹینس کے50 ہیروز میں شامل

 امریکہ میں گزشتہ دنوں شائع ہونے والی کتاب میں نامور کھلاڑیوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے نمایاں کارناموں کا ذکر ہوا، نصف صدی کے دوران ہرسال کسی ایک پلیئر کے نام کیا گیا۔کتاب میں اعصام الحق کو سال2010کا اسٹار قرار دیا گیا، ٹائٹل میں ڈونلڈ بیل، بلی جین کنگ، مارٹینا نیورا ٹلووا، باب اور مائیک برائن،کرس ایورٹ، رافیل ندال اور کم کلسٹر سمیت نامور کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی اعصام الحق کا نام درج ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *