اقوام متحدہ ہنگامی امدادی فنڈکی حالت ناگفتبہ: گٹریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے نیویارک کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ سنٹرل ایمرجنسی ریلیف فنڈ (CERF) کی حالت پہلے ہی بہت خراب ہوگئی ہے۔مسٹر گوٹیرس نے کہا کہ نئی ہنگامی صورتحال پر ردعمل ظاہر کرنے اور خوفناک بحران پر قابو پانے کے لئے سی ای آر ایف ایک قیمتی وسیلہ ہیں ، جس کی عالمی برادری منتظر ہے۔ سی ای آر ایف انسانی حقوق کے کاموں کو انجام دیتا ہے اورجہاں کہیں بھی کسی بھی حملے یا بحران آتا ہے وہاں زندگی بچانے اور لوگوں کی مدد کرتا ہے۔سکریٹری جنرل نے کہا، ’’گزشتہ 13 برسوں کے دوران، سی ای آر ایف نے 100 سے زیادہ ممالک اور خطوں کی زندگی بچانے کے لئے 5.5 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔

جواب چھوڑیں