پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 22 پیسے کمی واقع ہوئی جب کہ ڈیزل میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔ممبئی میں، پٹرول کی قیمت 76.28 روپے اور ڈیزل 68.32 فی لیٹررہی۔ کولکتہ میں، ڈیزل کی قیمت 67.03 روپے اور چینائی میں 68.93 روپے ہے۔نوئیڈا میں دونوں ایندھن کی قیمت 70.37 روپے اور 64.70 روپے اور گروگرام میں 69.32 روپے اور 64.37 فی صد فی لیٹررہی۔

جواب چھوڑیں