دھونی کے ونڈے میں10ہزار رن مکمل

 ہندستان کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مہیندر سنگھ دھونی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ونڈے میں اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے ۔10ہزار رن پورے کرلئے ہیں۔دھونی ہندوستان کے پانچویں اور مجموعی طور پر13ویں بلے باز ہیں۔اس فہرست میں ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر سرفہرست ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *