عمران ہاشمی‘ فلم کے نام میں تبدیلی پر برہم

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی فلم کے نام میں تبدیلی پر برہم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ فلم کا نام بدلنا غیرمنطقی اور بالکل بیکار بات ہے۔ ریلیز سے قبل فلم کا نام بدلنا بے معنی ہے۔ عمران ہاشمی کی نئی فلم چیٹ انڈیا کے نام پر ہندوستانی فلم سینسر بورڈ نے اعتراض اٹھایا تھا جس کے بعد فلم کا نام ’’ وائے چیٹ انڈیا‘‘ رکھ دیا گیاتھا۔

جواب چھوڑیں