کپل شرما اپنے شو کی کامیابی سے بیحد خوش

بالی ووڈ کے معروف ٹی وی میزبان کپل شرما نئے شو ’کپل شرما سیزن ٹو‘ کی مقبولیت پر خاموش نہ رہ سکے۔ لاکھوں لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے کپل شرما کی طویل عرصے تک اسکرین سے دور رہنے کے بعد ایسی دھماکے دار واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے سب کو ایک بار پھر اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ کپل شرما کے شو کی پہلی قسط نے جاری ہوتے ہی ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتے ہوئے سنیل گروور کے شو’ کان پور والے کھراناز‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

جواب چھوڑیں