محمد صلاح کی بدولت لیورپول پریمئر لیگ میں سرفہرست

 مصری فٹبالر محمد صلاح کی انگلش پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی جاری ہے۔محمد صلاح کی بدولت لیور کلب ‘لیگ میں فی الحال سرفہرست ہے۔لگاتار دو ہار کے بعد لیور پول پوائنٹس ٹیبل میں کھسک گئی تھی۔ محمد صلاح کے پنالٹی پر بنائے گئے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت لیور پول نے برائٹن کو1-0سے ہرادیا۔لیور پول فی الحال لیگ میں 22میاچس کھیل کر57پوائنٹس کے ساتھ قریبی حریف مانچسٹر سٹی سے7پوائنٹس آگے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *