مورکل نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ایلبی مورکیل نے نئے سال میں کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس کئی مایہ ناز کرکٹرس ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔37سالہ مورکل نے20 سال تک انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔کیریئر کے دوران انہوں نے 58ونڈے‘50ٹی20 اور ایک ٹسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی اور تمام فارمیٹ میں مجموعی طور پر ایک ہزار412رن بنائے اور77وکٹیں لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *