ہندوستان کو ٹسٹ کرکٹ میں سوپرپاوردیکھناچاہتاہوں:کوہلی

ویراٹ کوہلی نے ہندوستانی ٹیم کے لئے اپنے ویژن کوشامل کیا۔ ان کا کہناہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس کھیل میں ہندوستانی ٹیم سوپر پاوربن جائے اورہندوستانی شائقین ٹسٹ کرکٹ کوپھرایک بارعظیم بنادیں۔ جاریہ ماہ کے اوائل کوہلی ایسے پہلے ہندوستانی کپتان بن گئے جنہوںنے ٹیم کو آسٹریلیامیں ٹسٹ سیریز میں کامیابی دلائی ۔ ان کی ٹیم سے دورہ جنوبی افریقہ اورانگلینڈ پربھی اثر پڑا ہے۔

جواب چھوڑیں