کرینہ کپور’پرامید خاتون‘ کے کردار میں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نئی فلم میں ’’ پرامید خاتون‘‘ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ کرینہ کپور کی حال ہی میں ایک تصویر بھی جاری ہوئی ہے جس میں انہیں ’پرامید‘ دکھایا گیاہے۔ اداکارہ کرینہ کپور ان دنوں ممبئی میں اکشے کمار کے ساتھ فلم ’گڈ نیوز‘ کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ فلم میں کیارا اڈوانی اور دلجیت دوسانجھے بھی کام کررہے ہیں۔ کرینہ نے بتایاکہ فلم ’گڈنیوز‘ دیگر فلموں سے ہٹ کر ایک مختلف کہانی ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ فلم شائقین کو بہت پسند آئے گی۔

جواب چھوڑیں