ایس ایس سی امتحانی مراکز کے اطراف امتناعی احکام

 سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے کہاکہ دونوں شہر وں میں ایس ایس سی امتحانی مراکز کے اطراف 500 گزتک امتناعی احکام نافذ رہے ہیں جو امتحانات کے اختتام تک نافذعمل رہیںگے۔ انہوںنے بتایا کہ امتحانی مراکز کے اطراف 16مارچ کو6بجے صبح سے 3اپریل تک امتناعی احکام نافذرہیں گے ۔ احکام کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹاجائے گا ۔

جواب چھوڑیں