روہت شرما کے ونڈے میں 8000 رن مکمل

 ٹیم انڈیا کے ایک روزہ میچ کے نائب کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما نے ونڈے میں 8000 رن مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ روہت نے فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں آج آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ونڈے میں اپنی اننگز کا 46 واں رن بنانے کے ساتھ ہی یہ کامیابی حاصل کرلی۔ روہت اپنے 206 ویں میچ میں اس کامیابی پر پہنچے ہیں۔

جواب چھوڑیں