انشاء اللہ آئندہ میاچوں میں عمدہ مظاہرہ کروں گا:راسخ سلام

 جنوبی کشمیر کے کولگام سے تعلق رکھنے والے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کررہے والے نوجوان کرکٹر راسخ سلام نے کہا کہ میں اگلے میچوں میں شاندار مظاہرہ کروں گا۔واضح رہے کہ راسخ سلام ممبئی انڈینس کی طرف سے ایک تیز بولر کی حیثیت سے کھیل رہے ہیں۔راسخ سلام نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں نروس تھا لیکن اگلے میچ میں انشاء اللہ اچھاکھیلوں گا۔سترہ سالہ راسخ سلام جموں کشمیر کا دوسرا کرکٹر ہے جس نے آئی پی ایل میں حصہ لیا ہے اس سے قبل پرویز رسول نے آئی پی ایل میں حصہ لیا تھا۔

جواب چھوڑیں