اسٹوڈنٹ آف دی ا یئر 2 کی 10 مئی کو ریلیز

کرن جوہر کی سوپر ہٹ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر II کی دوسری فلم 10 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں ٹائیگر شروف کے ساتھ اننیا پانڈے‘ تارا سوتاریا‘ آدتیہ سیل‘ منوج ‘ فریدہ جلال کے علاوہ سمیر سونی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیںگے۔ کرن جوہر نے امید جتائی ہے کہ یہ فلم بھی پہلی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ا یر کی طرح سوپر ہٹ ثابت ہوگی۔ واضح رہے کہ عالیہ بھٹ نے اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اپنے فلمی کیریر کی شروعات کی تھی۔

جواب چھوڑیں