محمد علی کلے کے مقابلے دیکھ کر باکسنگ شروع کی:میریکوم

چھ مرتبہ ویمنس ورلڈ باکسنگ کی چمپئن و اولمپک میڈلسٹ ایم سی میریکوم نے کہا کہ انہوں نے ٹی وی پر محمد علی کلے کے مقابلوں سے متاثر ہوکر باکسنگ میں حصہ لینا شروع کیا۔میریکوم نے ایک مباحثہ میں حصہ لیتے ہوئے بتایا کہ وہ محمد علی کلے سے بہت متاثر ہوئی اور انہیں خیال آیا کہ وہ بھی کلے کی طرح باکسنگ کے رِنگ میں حصہ لیں گی۔

جواب چھوڑیں