کٹرینہ کیف نے ریموڈی سوزا کی فلم چھوڑدی

اداکارہ کٹرینہ کیف نے نئی آنے والی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ لیتے ہی انہوں نے سب سے پہلے فلم میں اپنے ساتھی اداکار ورن دھوان کو فون کرکے بتایا جس پر ورن نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ کٹرینہ نے فلم چھوڑنے سے پہلے مجھے بتایا۔ ٹائمس آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق ریمو ڈی سوزاکہ ہدایت کردہ فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ سے اداکارہ کٹرینہ کیف کی اچانک برخواستگی کی بیشتر وجوہات گردش کررہی تھیں، تب ہی فلم کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ’ ورن دھوان‘ نے ریکارڈ پر کٹرینہ کے فیصلے کی اصل وجہ بتادی ہے۔

جواب چھوڑیں