ایک وقت ڈریسنگ روم میں کافی تشویش تھی :کوہلی

 افغانستان کے خلاف عالمی کپ مقابلے میں ملی فتح کے بعد راحت محسوس کررہے ہندوستانی کپتان کوہلی نے اعتراف کیاکہ ایک وقت ڈریسنگ روم میچ کو لیکر کافی فکر مند تھا۔میچ کے بعد کوہلی نے کہاکہ ہم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بڑا اسکور بنانے کا سوچا تھا۔ لیکن پچ سست ہو گئی تھی اور اسپنروں کی مدد کر رہی تھی۔ ہم نے سوچا تھا کہ250-260اچھا اسکور کریں گے اور اگر ہم 270 بنانے میں کامیاب رہتے ہیں تو یہ واقعی اچھا ہوگا۔

جواب چھوڑیں