سبیتااندراریڈی ‘نشست تلاش کرتی رہیں

سبیتااندراریڈی جنہوں نے کانگریس ٹکٹ پر منتخب ہونے کے بعد حکمراں جماعت میں شامل ہوگئیں پریشانی کے عالم میں کانگریس بنچس پر بیٹھ گئیں تاہم کچھ دیر بعد انہیں اپنی اس غلطی کا احساس ہوا اور وہ حکمراں جماعت کی بنچس کی طرف چلی گئیں تاہم سبیتااندراریڈی، الاٹ کردہ نشست تلاش کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ بالآخر وہ ایک خالی نشست پر بیٹھ گئیں جو ٹی آرایس رکن وسابق ڈپٹی اسپیکر پدمادیویندرریڈی کی نشست تھی۔

جواب چھوڑیں