مودی۔امیت شاہ کرشنا ارجن کی جوڑی:رجنی کانت

مشہورٹامل اداکار رجنی کانت نے اتوار کے دن امیت شاہ کی تعریف کی۔ انہوں نے نریندرمودی اور امیت شاہ کی جوڑی کو کرشنا۔ارجن قراردیا۔ انہوں نے مشن کشمیر کے لئے مودی کو مبارکباد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *