چندریان 2 سے لی گئی چاند کی پہلی تصویرجاری

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن( اسرو) نے آج چندریان 2سے لی گئی چاند کی پہلی تصویر ٹوئیٹ پر پیش کی ہے۔ اِسرو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تصویر ‘ چاند کی سطح سے تقریباً 2,650 کیلو میٹر کی بلندی پر سے کل لی گئی۔ اِس تصویر میں چاند پر موجود 2بڑی نشانیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ نشانیاں اپولو کریٹر اور میر اورینٹیل بیسِن ہیں۔

جواب چھوڑیں