سیدعمرجلیل ‘کمشنرانٹرمیڈیٹ ایجوکیشن مقرر

حکومت تلنگانہ نے سیدعمرجلیل آئی اے ایس ( 1998) کوجوپوسٹنگ کے منتظر تھے ‘کمشنر انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن اور سکریٹری انٹر میڈیٹ بورڈمقرر کیاہے ۔وہ ڈاکٹراے اشوک کی جگہ لیں گے جن کا تبادلہ کردیاگیا ہے ۔ اس سلسلہ میں احکام بھی جاری کردیئے گئے ہیں ‘ چیف سکریٹری حکومت تلنگانہ ڈاکٹرایس کے جوشی نے یہ بات بتائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *