کنہ پلی آتما کور کے کھیتوں میں مگر مچھ ، کسان خوفزدہ

آتما کور منڈل کے موضع کنہ پلی کے کھیتوں میں مگر مچھ نظر آیا جس سے کسان کھیتوں میں جانے سے ڈررہے ہیں۔ اس کی اطلاع محکمہ فارسٹ کے عہدیداروں کو دی گئی انہوںنے مگر مچھ کو پکڑکر جورالہ پراجکٹ میں چھوڑ دیا ، جس کے بعد مقامی کسانوں نے راحت کی سانس لی ۔ سمجھا جارہا ہے کہ کرشنا ندی کے پانی کے بہاؤ سے یہ مگرمچھ کھیتوں میںآگیا تھا اس کو پکڑ کر جورالہ پراجکٹ میں چھوڑ دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *