ملک میں کورونا کے 606 کیس

 کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 606 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 10 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ مہاراشٹرا میں یہ وباء تیزی سے پھیلتی جارہی ہے۔ متاثرین کی تعداد ریاست میں 122 تک پہنچ گئی ہے۔ آج 15 نئے کیس پائے گئے۔ سب سے زیادہ ممبئی شہر متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 48 مریض سامنے آئے۔ تمام ریاستیں میں تقریباً 15 ہزار افراد کو گھروں میں علیحدہ رکھا گیا ہے جبکہ تقریباً تین ہزار افراد کو ہاسپٹلوں میں علیحدہ وارڈوں میں رکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *