
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین نے گرین چیلنج کو قبول کرتے ہوئے شجرکاری کی۔رکن راجیہ سبھا جے سنتوش کمار نے اس گرین چیلنج کو شروع کیا ہے جس کے تحت ایک اہم شخصیت پودا لگاتی ہے اور وہ اس پودے سے ساتھ لی گئی تصویر […]

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر سورو گنگولی کا خیال ہے کہ گلابی گیند سے ٹسٹ میچ منعقد ہوتے رہیں اور کوہلی کی ٹیم ہر سیریز میں کم ازکم ایک ڈے۔نائٹ ٹسٹ میچ ضرور کھیلے ۔ ہندوستان نے گزشتہ ماہ اپنی پہلے پنک بال ٹسٹ بنگلہ دیش کے خلاف ایڈن گارڈن میں کھیلا تھا جس […]

ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کو پیچھے چھوڑکر ایک بار پھر دنیا کے نمبر ایک ٹسٹ بلے باز بن گئے۔ کوہلی جاری کردہ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ٹسٹ بلے بازوں میں نمبر ایک مقام پر قابض ہوگئے ہیں۔ ویراٹ نے کولکتہ میں بنگلہ دیش کے خلاف ڈے نائٹ ٹسٹ […]

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 بین الاقوامی ٹی 20 میاچس پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم اس وقت بہترین فام میں ہے جس نے […]

ذہین آسٹریلوی کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کیلئے وکٹ کو آگ جلاکر خشک کردیا۔ سینٹ کلڈا سینٹس اور میلبورن یونیورسٹی کے مابین ہفتے کو شیڈول کلب میچ کے ایک رات قبل جمعہ کو 12 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے باعث پچ کھیلنے کے قابل نہ رہی۔ ملبورن یورنیورسٹی کلب ٹیم گذشتہ […]

ویسٹ انڈیز کے سابقہ فاسٹ باولر ایان بشپ کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے ایک اور سطح تک فاسٹ باولنگ کی یونٹ کی جو بنیاد کپل دیو جیسے افسانوی کھلاڑیوں نے رکھی ہے اور اُسی پر موجودہ کپتان ویراٹ کوہلی نے عمارت کھڑی کی ہے جو اٹیک میں یقین رکھتے ہیں۔ اُنہوںنے کہاکہ کوہلی میں […]

آسٹریلیا میں اپنے ٹسٹ ڈیبیو ے کے دوران منظر عام پر آنے کے بعد 16سالہ پاکستانی پیس سنسنی نسیم شاہ اب نیشنل انڈر19 ٹیم کی باؤلنگ اٹیک میں قیادت کریں گے۔ جو آئندہ ماہ آئی سی سی یوتھ ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں ہوگا۔ پاکستان جونیئرس کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے آج اِس کی […]

دھماکہ خیز آسٹریلیائی اوپنر ڈیوڈ وارنر یقین کرتے ہیں کہ وہ برائن لارا کے انفرادی ریکارڈ 400 رنز ٹسٹ اسکور کو آنے والے دنوں میں پیچھے کرسکتے ہیں جبکہ پاکستان کیخلاف یہ موقع نہیں مل سکا۔وارنر 335پر ناٹ آؤٹ رہے جب آسٹریلیائی کپتان ٹم پن نے ہفتہ کو اننگز ڈکلیر کردی تھی۔ لارا جو ایڈیلیڈ […]

ویسٹ انڈیز نے چہارشنبہ کو مونٹی دیسائی کو اپنے بیاٹنگ کوچ کی حیثیت سے تقرر کیا ہے جبکہ ہندوستان کیخلاف جمعہ سے اُس کی محدود اوور کی سیریز شروع ہورہی ہے۔ دیسائی جنہیں 2سال کا کنٹراکٹ دیا گیا ہے وہ جمعہ کو ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے قبل ٹیم میں شامل ہوجائیں گے۔ […]