صدی کے عظیم اداکار امیتابھ بچن نے بہار میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعلیٰ راحت فنڈمیں 51 لاکھ روپے کا عطیہ پیش کیا ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے آج یہاں بتایا کہ بگ بی نے اپنے نمائندہ وجے ناتھ مشر کے توسط سے ریاست کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعلیٰ […]

Read More

اداکار امیتابھ بچن نے بتایاکہ میرا نام سریواستو تھا، جب میرا کنڈر گارٹن میں داخلہ ہو رہا تھا تو میرے والد نے میرا نام تبدیل کرکے بچن کردیا جس کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں اور مجھے فخر محسوس ہوتاہے کہ میں اپنے خاندان کا پہلا شخص ہوں جس کا نام تبدیل کیاگیا۔ ہندوستان […]

Read More

ایسا کہا جارہا ہے کہ پرینکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری میں بھی قدم آگے بڑھاسکتی ہیں۔ف لم کی ہدایت کاری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ’’اس میں اتنی زیادہ ذمہ داری ہے جو مجھے نروس کردیتی ہے، لیکن آہستہ آہستہ میں اداکاری سے پروڈکشن کی جانب بڑھ […]

Read More

اداکار رنویر سنگھ نے 3 کروڑ روپے کی نئی لامبورگینی اوروس کار خریدی ہے ۔ رنویر سنگھ نے ایک سرخ رنگ کی لامبورگینی اوروس خریدی ہے اور انہیں اس کار کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں ممبئی کی سڑکوں پر کار ڈرائیو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیاہے۔ انہوں نے اس موقع پر ایک […]

Read More

بالی ووڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لگاتار ریلیز ہونے والی چار فلموں نے انڈین 100 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کیا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اوپر نیچے ریلیز ہونے والی چار فلمیں ’100 کروڑ کلب‘ میں شامل ہوئیں۔ یہ بھی پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ’100 کروڑ کلب‘ شروع ہونے کے بعد […]

Read More

 کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کیس کے سلسلہ میں اداکار سلمان خان ، آج یہاں ایک مقامی عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ سلمان خان کے وکیل نے عدالت میں دو درخواستیں داخل کیں ۔ ایک درخواست آج عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیے اور دوسری شخصی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی لیے داخل کی […]

Read More

اداکارہ سونم کپور کا کہناہے کہ آن لائن ٹرولنگ کو ڈیل کرنا سیکھنا ہوگا۔ سونم کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’زویا فیکٹر‘ کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ آج کے وقت میں فلم اسٹارس مداحوں کے ساتھ جڑنے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ اگرچہ، اسٹار بننے کے ساتھ کئی ایسی چیزیں بھی […]

Read More

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ کی فلم ’دی اسکائی ازپنک‘ کا گذشتہ دنوں ٹریلر لانچ کیاگیا جس میں یہ دیکھا جاسکتاہے کہ ادکار فرحان اختر اور پرینکا چوپڑہ کس طرح اپنی بیٹی زائرہ وسیم کو بچانے کیلئے آسمان زمین ایک کردیتے ہیں۔ یہ فلم ٹورونٹو کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 13 ستمبر کو دکھائی […]

Read More

گذشتہ سال بالی ووڈ میں می ٹو موومینٹ کے طوفان نے کئی بڑے ناموں پر ایسے انکشاف کئے کہ لوگ حیران رہ گئے۔ کئی بڑی ہستیوں پر جنسی استحصال اور ریپ جیسے الزام لگے۔ حالانکہ ایسے معاملوں میں کچھ سیلیبرٹیز کو کلین چٹ بھی مل گئی لیکن بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ کو لیکر بحث […]

Read More
1 2 3 84