مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے قائم کردہ تین کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن سنبھل (اتر پردیش)، آسنسول (مغربی بنگال) اور اورنگ آباد (مہاراشٹرا) کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی جانب سے ان کے قیام یعنی تعلیمی سال 2014-15 سے منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ منظوری نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن کی منظوری کے پیش نظر […]

Read More

 پرنسپل سکریٹری ٹرانسپورٹ وانچارج ایم ڈی آر ٹی سی سنیل شرما نے کہا کہ رات8 بجے کے بعد خاتون کنڈکٹرس ڈیوٹی انجام نہیں دیں گی ۔ حکومت نے خاتون کنڈکٹرس کو رات کے8بجے کے بعد ڈیوٹی انجام دینے پر روک لگا دی ہے ۔ اس سلسلہ میں احکام بھی جاری کئے گئے ہیں۔ سنیل شرما […]

Read More

 ریاست تلنگانہ میں نشہ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے متحدہ آندھرا پردیش کی سابق وزیر و تلنگانہ بی جے پی کی لیڈر ڈی کے ارونا 11اور 12دسمبر کو بھوک ہڑتال کریں گی جس کو مہیلا سنکلپ دیکشا کا نام دیاگیا ہے ۔یہ بھوک ہڑتال حیدرآباد کے اندراپارک پر کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ شراب کے […]

Read More

کانگریس لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس آج یہاں سی ایل پی قائد بھٹی وکرامارکہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر قیادت ٹی آر ایس حکومت سے مطالبہ کیا گیا وہ بیلٹ شاپس، ہائی ویز پر پرمٹ رومس کی اجازت منسوخ کرنے اور شراب کی فروخت کو بند […]

Read More

مرکزی وزیر صحت وبہبود خاندان نے ریاست تلنگانہ میں تین نئے میڈیکل کالجس کے قیام میں مالی تعاون فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ریاستی محکمہ صحت کے عہدیدار، تین نئے میڈیکل کالجوں کی ڈیٹیل پراجکٹ رپورٹس ( ڈی پی آر) تیار کررہے ہیں جس میں مرکز کا شیئر بھی رکھا جائے گا اس […]

Read More

تلنگانہ میں پیاز کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر قیادت ٹی آر ایس حکومت نے مصر سے 500میٹرک ٹن پیاز درآمد ( امپورٹ) کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریاست میں فی الحال پیاز100تا150 روپے فی کیلو فروخت ہورہی ہے ۔ بتایا جارہا […]

Read More

ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ معیشت کے فروغ اور گوڈس اینڈ سرویس کے طلب میں اضافہ کرنے کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے روزگار کی تخلیق اور بے روزگاری مسئلہ کے حل کیلئے انسانی وسائل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جانا چاہئے ۔ چیف فینانشیل آفیسرس ( سی ایف او) […]

Read More

ریاست مہاراشٹرا میں سینا ۔ این سی پی اور کانگریس پر مشتمل محاذ کے برسر اقتدار آنے کے بعد ممبئی بلٹ ٹرین پر تنازعہ کے پیش نظر ریاستی وزیر انڈسٹریز و آئی ٹی اور بلدی نظم ونسق و شہری ترقیات کے ٹی آر نے حیدرآباد کے لئے بلٹ ٹرین متعارف کرانے کا مطالبہ کیا اور […]

Read More

پرنسپل سکریٹری بلدی نظم ونسق و شہری ترقیات اروند کمار نے متعلقہ بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنران کو جہاں بلدی الیکشن منعقد ہونے والے ہیں، ہدایت دی ہے کہ وہ متعلقہ بلدیہ میں حلقوں کی ازسر نو حد بندی کے عمل کا آغاز کردیں اور شیڈول کی اجرائی سے قبل بلدی حلقوں کی ازسر […]

Read More
1 2 3 384