سابق صدر کانگریس راہول گاندھی نے پیر کے دن وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی کہ وہ ملک میں عصمت ریزی کے واقعات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ جھارکھنڈ کے ضلع ہزاری باغ کے برکا گاؤں میں الیکشن ریالی سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ ہندوستان ‘ دنیا کا ریپ کیپٹل بن […]

Read More

بی جے پی میں نئی جان آگئی ہے۔ اس نے 12 اسمبلی نشستیں جیت لیں جبکہ کانگریس کو صرف 2 پر اکتفا کرنا پڑا۔ 5 دسمبر کو منعقدہ کرناٹک ضمنی الیکشن میں جنتادل ایس کا صفایا ہوگیا۔ انتخابی عہدیدار جی جڈیپا نے بنگلورو میں آئی اے این ایس کو بتایا کہ تمام 15 اسمبلی نشستوں […]

Read More

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے پیاز اور پٹرول کے بڑھتے داموں پر مودی حکومت کو نشانہ تنقید بنایا۔ پٹرول 75 روپے کے پار جاچکا ہے اور ملک کے بعض حصوں میں پیاز 200 روپے فی کیلو ہوگئی ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ مہنگائی نے عام آدمی کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ […]

Read More

دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے دن کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا کو علاج اور کاروبار کے لئے بیرونِ ملک سفر کی اجازت دی۔ ان کے خلاف لندن میں 1.9 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کی خریداری میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ چل رہا ہے۔ خصوصی جج اروند کمار نے رابرٹ وڈرا […]

Read More

دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹری میں اتوار کو آگ لگنے سے ہلاک 43لوگوں کو راجیہ سبھا میں پیر کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے اس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے ارکان خاندان سے گہری تعزیت […]

Read More

عصمت ریزی واقعات کے خلاف عوام میں بڑھتی برہمی کے باوجود اترپردیش میں ایسے شرمناک جرائم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ریاست کے ضلع اوریا میں ایک 18 سالہ لڑکی کا اغوا کرتے ہوئے چلتی گاڑی میں اس کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ، جب کہ ضلع بجنور میں […]

Read More

وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک اسمبلی ضمنی انتخاب کے نتائج پر کانگریس کو نشانہ تنقید بناتے ہوئے آج کہاکہ اس کی نہ صرف چور دروازے سے مینڈیٹ چرانے کی پرانی عادت ہے بلکہ وہ اپنے ساتھیوں کو کٹھ پتلی کی طرح استعمال بھی کر تی ہے اب عوام اسے سبق سکھا ر ہے ہیں۔ بھارتیہ […]

Read More

حکومت نے پیر کے دن اپوزیشن کے اعتراضات کے باوجودمتنازعہ شہریت (ترمیمی) بل 2019 لوک سبھا میں پیش کردیا۔ اپوزیشن نے اسے ’’بنیادی طورپر غیردستوری‘‘ اور دستو کے آرٹیکل 14 کی ’’خلاف ورزی‘‘ قراردیا۔ بل پیش ہو یا نہ ہو اس پر ایک گھنٹہ کی بحث کے بعد ووٹنگ ہوئی۔ 293 ووٹ اس کے حق […]

Read More

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک عہدیدار نے آج لکھنؤ میں بتایاکہ مقدمہ کے مزید 6 فریقین نے ایودھیا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی کی درخواستیں داخل کرنے کیلئے تیاریاں کرلی ہیں۔ جمعیت العلماء ہند کی جانب سے پہلے ہی درخواست نظر ثانی داخل کی جاچکی ہے۔ مقدمہ کے […]

Read More
1 2 3 637