ڈائرکٹر جنرل جموں وکشمیر پولیس دلباغ سنگھ نے بتایاکہ مرکزی زیرانتظام علاقہ میں امتناعی احکام کی خلاف ورزی پر 337ایف آئی آردرج کی گئیں اور 627افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ 490گاڑیاں ضبط کرلی گئیں اور 118 دکانوں کو سیز کیاگیا۔ جموں وکشمیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے […]

Read More

کانگریس قائد ششی تھرور نے اتوار کے دن وزیراعظم مودی کو نشانہ تنقید بنایاکہ انہوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن سے قبل لوگوں کو تیاری کا وقت نہیں دیا۔ ٹوئٹر پر تھرور نے ہندی میں لکھا’’ نا ہی تب تیاری تھی نا ہی اب تیاری ہے‘ تب بھی جنتاہاری تھی ‘ اب بھی جنتاہاری ہے‘‘۔ […]

Read More

اسرو کا وکرم سارابھائی اسپیس سنٹر(وی ایس ایس سی) لاک ڈاؤن اور لوگوں کی ایمرجنسی ضروریات کی تکمیل کے لئے راکٹس بنانا روک کر وینٹی لیٹرس ڈیزائن کررہا ہے۔ سانٹائزرس ‘آکسیجن کنسسٹرس اور ماسک تیارکررہا ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ بات بتائی۔ وی ایس ایس سی کا سارا اسٹاف محفوظ ہے اور کورونا سے […]

Read More

خطرہ ہے کہ کورونا وائرس انفیکشن ‘ کمیونٹی ٹرانسمیشن کے مرحلہ میں داخل ہوجائے گی۔ ایسے میں ہندوستان نے اپنے مجموعی ہیلت انفرااسٹرکچر کو چست درست کرنا شروع کردیا ہے۔ اس نے ریاستوں میں کورونا مریضوں کے لئے ہسپتال مختص کرنے ‘ وینٹیلیٹرس کی خریداری بڑھانے اور ریلویز و مسلح افواج کے وسائل سے بھی […]

Read More

مرکزی حکومت نے ہفتہ کے دن کہا کہ کورونا وائرس کے سلسلہ میں ہندوستان نے جلد تدارکی اقدامات کئے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے کورونا وائرس کو پبلک ہیلت ایمرجنسی قراردیئے جانے سے قبل ہی اپنی سرحدوں پر جامع ریسپانس سسٹم قائم کردیا تھا […]

Read More

مرکزی سیکوریٹی ایجنسیاں کیرالا کے نوجوان محمد محسن کے رول کی تحقیقات کررہی ہیں جو سمجھا جاتا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے اُن دہشت گردوں میں ایک تھا جنہوں نے افغانستان میں ایک گردوارہ پر حملہ کرکے 25 سکھوں کو ہلاک کردیا۔ عہدیداروں نے ہفتہ کے دن یہ بات بتائی۔ کاسر گوڑ (کیرالا) کا رہنے […]

Read More

سرکردہ ڈیجیٹل ہیلت کیر پلیٹ فارم پراکٹو نے ہفتہ کے دن کہا کہ اس نے ڈیاگناسٹک لیاب چین تھائیرو کیر کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ کورونا ٹسٹ کیا جائے جس کی اجازت حکومت ِ ہند اور انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ(آئی سی ایم آر) نے دی ہے۔ ہفتہ کے دن سے یہ ٹسٹ […]

Read More

 وادی کشمیر میں ہفتہ کے دن مزید 7 پازیٹیو کیسس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ آج 7 افراد کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ ان میں ایک حال میں بیرون ِ ملک سے لوٹا ہے۔ دیگر 4 افراد ایک کورونا […]

Read More

 ہندوستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہفتہ کو984 ہوگئی ۔ وزارت ِ صحت نے آج کہا کہ ہندوستان میں فی الحال کووِڈ19 کے ایکٹیو کیسس کی تعداد کم ازکم879 ہے۔ مصدقہ کیسس کی جملہ تعداد 984ہے۔ تاحال 21 اموات ہوچکی ہیں اور 84 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں یا ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے […]

Read More