کیرالا سے پہلی کورونا موت کی خبر آئی ہے۔ ریاستی وزیر زراعت وی ایس سنیل کمار نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 22 مارچ کو آنے والا یہ شخص آئسولیشن میں تھا ۔کوچی کے رہنے والے اس شخص کو عارضہ قلب لاحق تھا۔ اسے ہائی بی پی بھی تھا۔ اسے ہائی […]

Read More

مائیگرنٹ ورکرس کی بڑے پیمانہ پر نقل ِ مقامی کا مسئلہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ مفادِ عامہ کی ایک درخواست (پی آئی ایل) داخل ہوئی ہے جس میں گزارش کی گئی ہے کہ ملک بھر میں مقامی نظم ونسق/ پولیس کو ہدایت دی جائے کہ مختلف مقامات پر پھنسے ورکرس کی فوری شناخت کرکے […]

Read More

شہری علاقوں میں ہزاروں شہری پھنسے ہیں اور کئی بھوکے پیاسے اپنے گھروں کی طرف رواں ہیں۔ ایسے میں کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت رِیورس مائیگریشن پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ پارٹی نے کہا کہ کسی منصوبہ بندی کے بغیر لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ مائیگرنٹ مزدور اپنی روزمرہ زندگی میں […]

Read More

جمعیتہ علمائے ہند ، جماعت اسلامی ، جمعیتہ اہل حدیث سمیت تمام بڑی مسلم تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے خطرات کے پیش نظر نماز جمعہ سمیت ہر دن پڑھی جانے والی پانچ وقت کی نمازوں کو اپنے اپنے گھروں میں ادا کرنے کی اپیل کے بعد یہ […]

Read More

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ایک مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر ایک مولانا اور دیگر 27 افراد کے خلاف کیس درج ہوا ہے۔ امام مسجد زینب‘ اسلام پورہ اور دیگر نے جمعرات کو رات 8 بجے نماز عشاء باجماعت ادا کی تھی۔ پولیس ترجمان بابو سنگھ نے […]

Read More

حکومت نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر بینک شاخیں بند کئے جانے کی افواہوں کو نظر انداز کرنے کی اپیل کی ہے ۔مالیاتی خدمات کے سکریٹری دیبا سیش پانڈانے جمعہ کے روز اس تعلق سے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس طرح کی افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کسٹمر سروس برانچوں […]

Read More

یہ پتہ چلنے پر یہاں خوف طاری ہوگیا ہے کہ جمعرات کے دن کورونا وائرس سے جس کشمیری کی موت ہوئی وہ 9 مارچ اور 12 مارچ کے درمیان دیوبند (ضلع سہارنپور) آیا تھا۔ حیدر پورہ (سری نگر) کا 65 سالہ شخص 5 افراد کے گروپ کے ساتھ دیوبند آیا تھا اور اس نے ایک […]

Read More

ملک میں کورونا وائرس ( کووڈ 19) سے اب تک 17 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 724 ہو گئی ہے ۔ وزارتِ صحت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا قہر ملک کے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں پھیل […]

Read More

جیل میں کورونا وائرس انفیکشن کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے یس بینک کے بانی رانا کپور نے جمعہ کے دن درخواست ِ ضمانت داخل کی۔ وہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلہ میں رائے گڑھ کی تلوجہ جیل میں بند ہیں۔ وکیل سبھاش جادھو کے ذریعہ خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں داخل درخواست ِ […]

Read More