پاکستان پر طنز کرتے ہوئے ایک اعلیٰ ہندوستانی سفارتکار نے کہاہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا اسلام آبادکا فیصلہ جس پر عالمی ادارہ میںکئی دہے سے بات چیت ہی نہیں ہوئی‘ میاں کی دوڑ مسجد تک‘ جیسا ہے۔ کل سے شروع ہونے والے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں ہندوستان کی توجہ […]

Read More

ہریانہ پولیس نے پنچکلہ میں 25اگست کے پُرتشدد واقعات کے سلسلہ میں 2 تازہ گرفتاریاں کی ہیں۔ ڈیرہ سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی لے پالک بیٹی ہنی پریت انساں اور ڈیرہ ترجمان آدتیہ انساں کا پتہ چلانے کی کوششیں جاری ہیں جن کے خلاف لک آو¿ٹ نوٹس جاری ہوچکی ہے۔ ڈیرہ کے ایک عہدیدار […]

Read More

وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کے دن اپنی 67 ویں سالگرہ پر138 میٹر بلند بین ریاستی سردار سروورڈیم پراجکٹ کا افتتاح کیا جو دریائے نرمدا پر تعمیر ہوا ہے۔ انہوں نے اسے نیابھارت بنانے کے اپنے مشن سے جوڑا اور گرج دار آواز میں کہا کہ میں آپ کے خوابوں کے لئے جیوں گا، آپ کے […]

Read More

 وشوا ہندوپریشد(وی ایچ پی) نے آج تمام سیاسی جماعتوں سے کہا کہ ایودھیا میں رام جنم بھومی مندر کی تعمیر کے لئے پارلیمنٹ میں تحریک پیش کرےں۔ رام جنم بھومی تحریک‘ ایک نشاة ثانیہ موضوع پر سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سوامی راگھوانند نے کہا کہ رام جنم بھومی مندر کی تعمیر کا مسئلہ عدلیہ […]

Read More

ایندھن کی قےمتوںمیںاضافہ کی مدافعت کرتے ہوئے مرکزی وزیر کے جے الفونس نے آج کہاکہ گاڑی مالکین وہ لوگ ہےں جوبھوکے نہےں ہےں اورپٹرول کی( زیادہ) قےمت ادا کرنے کے متحمل ہوسکتے ہےں۔ انہوںنے کہاکہ ٹےکس کامقصد انفراسٹرکچر پراجکٹس کےلئے وسائل اکٹھا کرناہے۔الفونس نے اخباری نمائندوں سے کہاکہ جوبھی رقم وصول کی جاتی ہے ‘ […]

Read More

  مارشل ارجن سنگھ نہےں رہے۔ آج رات ایک ہاسپٹل میںانہوںنے آخری سانس لی۔ قلب پر حملہ کے بعد آج صبح تشویشناک حالت میںانہےں آرمی کے آرآر ہاسپٹل میںداخل کرایاگیا تھا ۔ وزیراعظم نریندرمودی اور وزیردفاع نرملا سےتا رامن نے ہاسپٹل کا دورہ کیا۔ مارشل ارجن سنگھ‘پاکستان کے صوبہ پنجاب میںلائل پورمیں 1919 کو پےدا […]

Read More

  بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے سلسلے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے۔ مسٹر شاہ نے آج یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت ہند روہنگیا مسلمانوں کو […]

Read More

حکومت ِ اترپردیش نے وضاحت کی ہے کہ ریاستی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے مسلمہ مدارس کی مالی امداد معطل کرنے میں کوئی سیاسی عنصر شامل نہیں ہے ۔ حکومت نے کہا کہ بے قاعدگیوں کے بارے میں تحقیقات کے بعد اس معاملہ کو کابینہ میں پیش کیا جائے گا ، تاکہ یہ فیصلہ […]

Read More

مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کے لئے بات چیت کی پہل میں مبینہ ناکامی پر مرکز کی بی جے پی زیرقیادت حکومت کو نشانہ تنقید بناتے ہوئے سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے آج کہا کہ وادی کی صورتحال اس لئے ابتر ہوئی کہ ریاستی اور مرکزی حکومت کی کوئی پالیسی نہیں۔ آزاد نے یہاں […]

Read More