ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے قائم ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ نومبر 2016 میں ایک ہزار روپے اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کو گردش سے باہر کئے جانے کا اثر مرکزی بینک کی بیلنس شیٹ پر بھی پڑا تھا جس سے گزشتہ پانچ سال کی اس کی اوسط […]

Read More

سنگاپور تا نیویارک ‘ سنگاپور ایرلائنز کی ایک پرواز جسے دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز تصور کیا جاتا ہے‘ آج روانگی ہوگی۔ بی بی سی کی اطلاع کے مطابق سنگاپور ایرلائنز نے بے حد مہنگی ثابت ہونے پر 5 سال قبل اس سروس کو بند کردیا تھا۔ آج اسے دوبارہ شروع کیا جارہا […]

Read More

 امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے سبب شیئر بازار میں بھاری گراوٹ کے ساتھ ہی روپیہ کی قدر میں آج مزید کمی واقع ہوئی۔آنند راٹھی شیئرس اینڈ اسٹاک بروکرس کے ریسرچ انالسٹ رُشبھ مارو نے بتایا کہ روپیہ کی قدرمیں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی اور اندرون ملک حصص کی بھاری […]

Read More

 دُبئی کے خود پر ناز کی کئی وجوہات ہیں اور اس بار اس کے انٹرنیشنل ایرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اگست میں دنیا کے نمبر ایک انٹرنیشنل ایرپورٹ دُبئی انٹرنیشنل (ڈی ایکس بی) سے 8.37 ملین (80 لاکھ 37 ہزار) مسافرین گذرے ۔ اس نے اگست 2017 کا اپنا 8.23 ملین(80 لاکھ 23 […]

Read More

 پیسے کی قلت سے دوچار ایر انڈیا کو حکومت سے وی وی آئی پی چارٹرڈ پروازوں کیلئے 1146.86 کروڑ روپئے کے واجبات وصول طلب ہیں۔ قومی ایرلائن نے ایک آرٹی آئی درخواست کے جواب میں یہ جانکاری دی۔ ایرانڈیا نے 28 ستمبر کو درخواست گذار ریٹائرکموڈور لوکیش بترا کو جانکاری دی کہ وزارتِ دفاع سے […]

Read More

 بجٹ ایرلائن انڈیگو نے پیر کے دن کہا کہ وہ 10 لاکھ پروموشنل سیٹس اپنے فلائٹ نیٹ ورک میں یکطرفہ سفر کے لئے 999 روپیوں کے شروعاتی کرایہ (ٹیکس شامل) میں دے رہی ہے۔ گروگرام کی اس ایرلائن نے موبی کویک کے ذریعہ ٹکٹ بک کرانے پر 600 رپیوں تک سوپر کیش کی بھی پیشکش […]

Read More

 سرکاری ایرلائن ایر انڈیا کی نئی دہلی۔ تل ابیب ہفتہ میں تین دن چلنے والی راست پرواز عنقریب روزانہ چلائی جائے گی۔ ایرلائن کو اِس کی منظوری مل چکی ہے۔ 80فیصد نشستیں پُرہونے سے ایرلائن کو بڑا حوصلہ ملا۔ ایرلائن ذرائع نے بتایاکہ ہماری سرویس کی کامیابی ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]

Read More

 آل انڈیا بینک آفیسرس کنفیڈریشن (اے آئی بی او سی) نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت‘ ملک میں سرکاری شعبہ کی بینک کاری کو برباد کررہی ہے جس کے نتیجہ میں ملک کے مختلف حصوں میں نقدی کی قلت ہے۔ اے آئی بی او سی نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ چند ہفتوں […]

Read More

ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کے ’’برائیڈس آف انڈیا‘‘ کا آغاز عمل میں آیا ۔برانڈ ایمبسڈر ملابا ر گولڈ اینڈ ڈائمنڈس مس ورلڈ مانوشی چلر و بالی ووڈ اداکارہ کرینا کپور خاں نے برائیڈس آف انڈیا ایڈیشن 6 کو پیش کیا۔چھٹویں برائیڈس انڈیا سیزن میں دلہنوں کے زیورات کا انوکھا کلکشن ہے۔ ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس […]

Read More
1 2 3